اقلیتوں کے حقوق کے لیئے کام کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومیں اپنی سوچ سے پہچانی جاتی ہیں۔پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ پنجاب حکومت جس طرح سے آگے بڑھ رہی ہے اور جس طریقے سے اقلیتوں کیلیے کام کیا جارہا ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے