‏اقتدار کیا ہاتھ سے گیا عمران خان کی اصلیت کھل کے قوم کے سامنے آگئی اپنا ملک جلا دیا، مریم نوازشریف

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے ملتان میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کیا ہاتھ سے گیا اسکی اصلیت کھل کے قوم کے سامنے آگئی اپنا ملک جلا دیا اقتدار جانے کا اتنا صدمہ تھا کہ اپنے ملک کو ہی آگ لگا دی شہداء کی یادگاریں جلا دی.9 مئی کے واقعات پہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رویا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے