اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم میاں نوازشریف ہونگے، احسن اقبال

احسن اقبال

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر جو سیاسی حقائق ہیں اور مینار پاکستان پہ جو عوام نے اپنی محبت کا اظہار کیا اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے