اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے حساس تنصیبات پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ کہ اس طرح کا دلخراش منظر کبھی کسی پاکستانی نے نہیں دیکھا اور یہ کن کے ساتھ کیا گیا جنہوں نے وطن کی خاطر اس دنیا کو چھوڑ کر اگلے جہان چلے گئے انکی بیویاں بیوہ ہوگئیں انکے بچے یتیم ہوگئے انکے ماں باپ کی آنکھوں میں قیامت تک خشک نہیں ہونگے۔