‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ پی ٹی آئی کا جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا، رانا رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا یہ لوگ نہ صرف ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث رہے بلکہ انکے تانے بانے ملک سے باہر بھی تھے اس جتھے کو اب قانون کے کٹہرے میں لاکر سزا دینا ضروری ہوچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے