اسلام آباد (پاک صحافت) سابق حکومت (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے ان کی حکومت کو گرایہ گیا ہے۔ فواد چوہدری کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے تعلقات بہتر کرنے کی پوری کوشش کی لیکن بات نہیں بنی۔
Short Link
Copied