اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا یہ 9 مئی ٹو تھا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

(پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت ہی ہنگامہ کرتے ہیں جب پاکستان میں ہمارے دوست مہمان آئے ہوتے ہیں۔ امید ہے آخری کال سے آپکے انقلاب کا بخار اتر گیا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ کیا گیا یہ 9 مئی ٹو تھا اسی طرح بغاوت کی کوشش کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے