اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسرائیل عمران خان کو دوبارہ پاکستان پر مسلط کرنے کیلیے مہم چلا رہا ہے۔ حالیہ مضمون میں لکھا گیا ہے کہ اسرائیل کیلیے ضروری ہے کہ وہ جب تک اسلامی دنیا میں پاکستان کی قبولیت حاصل نہیں کرےگااسے اسلامی دنیا میں سندقبولیت ملنا مشکل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے