اسرائیلی اخبار نے بتادیا کہ عمران خان کس طرح یہودی لابی کے ہاتھوں کھیلتے ہیں، بلال اظہر کیانی

bilal-azhar

اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیلی اخبار میں ایک آرٹیکل چھپا جس میں عمران خان کو یہ تمغہ لگایا گیا کہ خان صاحب پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات بڑھانے کی سب سے بڑی امید ہیں۔ اس آرٹیکل میں بتایا گیا کہ وہ کس طرح یہودی لابی کے ہاتھوں کھیلتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے