اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری سپریم کورٹ سے استدعا ہوگی کہ ادارے کی عزت توقیر تکریم اور آزانہ حیثیت کو برقرار رکھنے کیلیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے اور وہ اس معاملے بشمول الیکشن کمیشن کے معاملات پہ تشریح کرے۔