(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں اور قوم کے اندر جو ایک خلیج پیدا ہو گئی ہے ایک تقسیم پیدا کر دی گئی ہے اس کو دور کرنے کی صلاحیت اور اعتماد کسی پر ہے تو اس کا نام بھی صرف نوازشریف ہے، بلکہ اس خطے میں امن لانے اور پاکستان کو بااعتماد ریاست متعارف کرانے میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے تو وہ نوازشریف ہے۔