اتحادی حکومت نے 16 ماہ کی محنت کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحات) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت میں تمام جماعتوں نے ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کیا اور 16 ماہ کی حکومت کی محنت کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا لیکن اب ہر جماعت اپنے منشور کے مطابق الیکشن میں اترے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے