اب ملک 9 مئی والوں کے نہیں 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب ملک 9 مئی والوں کے نہیں 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جارہا ہے۔ 9 مئی والے نے 3 دن پہلے بیان دیا ہے کہ میں چھوڑوں گا نہیں۔ یہ باتیں تو تم 2011 سے کررہے ہو، آج تم خود مکافات عمل اور اللہ کی پکڑ میں ہو اور دوسروں کو کہتے ہو کہ آرٹیکل 6 لگے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے