ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل کیوں جانا پڑا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ‏آپ میں سے بہت سے لوگوں نے جیل نہیں دیکھی کہ جیل کیسی ہوتی ہے لیکن آپکے وزیراعظم نے دومرتبہ جیل دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل کیوں جانا پڑا۔ خواجہ آصف صاحب بھی جیل جاچکے ہیں اور مریم نوازشریف بھی کوئی سرکاری عہدہ نہ ہونے کے باوجود جیل گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے