اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا گیا کہ یہ آڈیو لیکس عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش ہے آڈیو لیکس پہلے بھی ہوتی رہی ہیں اور ان پہ معزز عدلیہ کے ججز استعفے بھی دیتے رہے ہیں لیکن 2دن پہلے جس وڈیو میں علی ساہی سے متعلق باتیں سامنے آئی ہیں کیا ان پر تحقیقات نہیں ہونی چاہیے۔
Short Link
Copied