آپ کا ایک ایک ووٹ اس ملک کی ترقی کیلیے قیمتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یاد رکھنا کہ 8 فروری کو کوئی گھر میں نہ بیٹھے، یہ نہ کہنا کہ نوازشریف صاحب جیتے ہوئے ہیں کوئی مقابلہ نہیں ہے بہت ہیں ووٹ ڈالنے والے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک ایک ووٹ اس ملک کی ترقی کیلیے قیمتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے