آپ لوگوں کی آسانی کے لیئے اس نظام کو بہتر بناؤں گی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے جیل کا دورے کے دوران کہا کہ اُس وقت میں سوال کرتی تھی کہ میں نے ایسا کیا کیا ہے کہ میں یہاں پر آئی ہوں جب مجھے اس کا جواب نہیں ملتا تھا تو میں جائے نماز پہ بیٹھ کر اللہ تعالیٰ پہ چھوڑ دیتی تھی کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے ہمارے نظام انصاف میں کمزوری ہوسکتی ہے اللہ تعالیٰ کے نظام میں کمزوری نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے