آپ ایک سال بعد خود کہے گے کہ مریم نواز نے کمال کر دیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک سال بعد خود کہے گے کہ مریم نواز نے کمال کر دیا، الحمداللہ ہم پورے کا پورا “IT City” بسانے جا رہے ہیں جس میں فلم سٹی بھی شامل ہے جسسکے شاپنگ مالز سمیت بیشمار components ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے