اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پراپیگنڈہ مشینری بہت مضبوط ہے گولڈ سمتھ فیملی آج بھی اسے سپورٹ کرتی ہے زیک گولڈسمتھ نے کچھ دن پہلے عمران خان کی کھلم کھلا سپورٹ کی وہ برطانیہ کی حکومت میں وزیر ہے اگر وہ عمران کو سپورٹ کر رہا ہے تو امریکہ کی سازش کہاں ہے؟
Short Link
Copied