آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہاز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی ISI سے مطالبہ کروں گا کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں. اگر خدا نحوستہ ہم نے غداری کی ہے تو ثبوت عوام کے سامنے لائے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے