آج پاکستان جس منزل پہ کھڑا ہے اور جہاں ہم جانا چاہتے ہیں اس کے لیے ہمیں ایک ٹیم پاکستان کی ضرورت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ(ن) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان جس منزل پہ کھڑا ہے اور جہاں ہم جانا چاہتے ہیں اس کے لیے ہمیں ایک ٹیم پاکستان کی ضرورت ہے۔ جتنی شراکت کے ساتھ ہم پاکستان کے مسائل کو، حل کرنے کی پولیسیاں بنائیں گے وہ پالیسیاں کامیاب ہونگی۔ اسی حکمت عملی کے تحت ہم نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے منشور کو حتمی شکل دینے کیلیے پورٹل لانچ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے