آج نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والا بینچ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والا بینچ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اس عوام کے خلاف سازش کے سب کردار بےنقاب ہورہے ہیں۔ پوچھتے ہیں مہنگائی کیوں ہوئی؟ یہ اعجاز الاحسن اور مظاہر علی نقوی اس مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے