آج ملکی معیشت آئی سی یو میں سسکیاں لے رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قومی اسملبی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آج ملکی معیشت آئی سی یو میں سسکیاں لے رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے