(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج عوام گواہی دے رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ تھا۔ این سی اے نے پیسے حکومت پاکستان کو دیئے لیکن انہوں نے جیبوں میں ڈال دیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن چھپانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا گیا۔
Short Link
Copied