آج عدم اعتماد کیلیے راستہ جتنا ہموار ہے پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدم اعتماد انشاءاللہ اپنے وقت پہ ہوجائیگا اسکی تشہیر نہیں ہوتی انشاءاللہ مکمل کامیابی حاصل ہوگی۔ آج عدم اعتماد کیلیے راستہ جتنا ہموار ہے پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے