آئی ایم ایف کا پروگرام مجبوری میں کر رہے ہیں، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے علماء و مشائخ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں کہ ہم آئی ایم ایف کے پروگرام میں جارہے ہیں لیکن ایک مجبوری ہے کہ ملک کو معاشی طور پہ ہم نے استحکام دلوانا ہے اور یہ استحکام تبھی آئے گا جب ہم 25 کروڑ عوام کیلیے ملکر فعال کردار ادا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے