آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے جیتنے والے80 ارکان الیکشن کمیشن یا یشاور ہائیکورٹ میں نہ ہی سپریم کورٹ کے سامنے نہ خود پیش ہوئے نہ بیان حلفی جمع کروائے کہ ہمارا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے