‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی تعلق کو ٹوٹنے نہیں دینا چاہیے ،خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) ‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی تعلق کو ٹوٹنے نہیں دینا، وہ بندھن قائم رہنا چاہیے کیونکہ 8 فروری کے بعد 9 اور 10 فروری نے بھی آنا ہے۔ پی ٹی آئی نے جس طرح سے پاکستان کی سیاست کو گدلا کیا ہے کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے سے بات نہیں کرسکتے ہم اس کلچر کی حمایت نہیں کرتے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے