لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سڑک پر کوئی زخمی پڑا ہے تو اسے کو بچانا ہمارا فرض ہے اس سے ہم آنکھیں نہیں چرا سکتے اسی طرح ہم نے ڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو اپنی سیاست قربان کر کے بچایا ہے اور اس کا اجر ہمیں اللہ تعالی دے گا، اور انشاءاللہ ہم الیکشن میں کامیاب ہونگے۔
Short Link
Copied