(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اس ملک میں راتوں رات حالات بدلتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا ماضی میں بھی بڑے بڑے بحران آئے ہیں بجلی کا بحران تھا ہم نے اس کا مقابلہ کیا ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔