پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بات کرنی کس سے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

(پاک صحافت) عمران خان اپنے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کو چور سمجھتے ہیں اور سیاستدانوں سے بات کرنا بھی نہیں چاہتے۔ ایک لمحے کہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرونگا اگلے لمحے انکا قبر تک پیچھا کرنے کی باتیں کرتے ہیں۔ انہیں اب تک سمجھ ہی نہیں آئی کہ بات کرنی کس سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے