(پاک صحافت) بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ بدھ کو ٹائم ختم ہونا تھا لیکن مقررہ وقت سے 4,5 دن پہلے یہ لوگ مذاکرات سے بھاگ گئے ہیں کہ ہم نے کسی سے بات نہیں کرنی۔ سیاسی لوگ ڈائیلاگ کے ذریعے ہی مسائل کا حل نکاکتے ہیں لیکن انکی غیرسنجیدگی سمجھ سے بالاتر ہے۔
Short Link
Copied