پی ٹی آئی عالمی دنیا کے سامنے پاکستان کو بدنام کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک شخص بھی ایسا نہیں جس کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پر ہو، یہ تمام لوگ ریاست پر حملے کے جرم میں قید ہیں۔ اب ان کی گرفتاری جوڈیشل ریمانڈ پر ہے۔ اور جوڈیشل ریمانڈ پر آپ صرف عدالت کے حکم سے ہی رہا ہو سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے