پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ترقی کرتا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے ذہن میں اکثر یہ سوال آتے ہیں کہ کیا وجہ ہے جب یہ ملک ترقی کرتا ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔ جب غریب کی مستحق کی داد رسی ہوتی ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا دور ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گنڈا پور حکومت 725 ارب روپے کی مقروض ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت گنڈا پور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے