پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے۔ چاہے وہ معیشت ہے، سفارت ہے، یا اندرونی استحکام ہے۔ 4 سالوں میں حکومت نے ملک کے اندر پولرآئیزیشن بڑھائی ہے۔ انتقامی کاروائیوں پر زور دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے