ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صاحب نے سیاست قربان کردی لیکن ملک بچایا اور الحمدللہ ہم اس مقام پر پہنچ گئے ہیں کہ اب ترقی و خوشحالی کا دور شروع ہوچکا ہے۔
Short Link
Copied