اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر بچوں کے وظائف کے لیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کررہا ہوں جو آئندہ ہفتے تک یونیورسٹی کو دیے جائیں گے، طلباء و طالبات کے لیے 4 ایئر کنڈیشن بسوں کا بھی اعلان کرتا ہوں۔
Short Link
Copied