لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (اے این ایف) کے میجر جنرل عارف ملک جس نے آفریدی لعنتی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی بریگیڈیئر خالد، میجر عزیز اللہ جو اس مقدمے کا مدعی ہے میں سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے ادارے کے ڈسیپلن کی خلاف ورزی کی ہے عمران نیازی کے بدترین سیاسی انتقام کا حصہ بنے۔
Short Link
Copied