اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی تمام تفصیلات سامنے لے آئی، کمیٹی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 53 اکاؤنٹس ظاہر نہیں کئے، کینیڈا اور نیوزی لینڈ سے ہونے والے فنڈنگ سے متعلق بھی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ مزید تفسیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔