لاہور (پاک صحافت) صینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مریم بی بی دن رات کام کررہی ہیں اور کام ہوتا نظر بھی آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کے حوالے سے "پنجاب حکومت کے پہلے 365 دن” کے نام سے کتابچہ جاری کیا جس میں تمام تفصیل بتائی گئی ہے۔ اگر گنڈا پور صاحب نے بھی کوئی کام کیے تو وہ بھی بتائیں۔
Short Link
Copied