(پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی جھونپڑی یا گھر جلانے کے جرم میں 25 سال ضمانت نہیں ہوتی، انہوں نے فوج کے 29 ادارے جلائے پھر اتنے بڑے جرم کو مذاکرات کی آڑ میں چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Short Link
Copied