عمران خان کو کبھی عوام کی فکر نہیں رہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں یہ ماحول کبھی نہیں دیکھا تھا کہ اپنے مخالف کو چور ڈاکو اور غدار قرار دیا جائے۔ایوان میں سیاسی تقاریر ہوتی تھیں۔ باہر پرامن سیاسی مظاہرے ہوتے تھے سیاسی جلسے ہوتے تھے لیکن انتشار کی سیاست کبھی نہیں تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے