لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں آگے بڑھنے کیلیے مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوتا لیکن عمران خان نے تصادم کا راستہ اختیار کیا ہوا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کا مقصد ملک میں فساد برپا کرنا ہے۔
Short Link
Copied