لاہور (پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کبھی جلسے کی تاریخ دی جاتی ہے کبھی جلوس کی تاریخ دی جاتی ہے اور پھر وقت آنے پر سب کچھ کینسل کرکے نئی تاریخ دے دی جاتی ہے، یہ انقلاب نہیں اقتدار کے حصول کیلیے سب کچھ کیا جارہا ہے۔
Short Link
Copied