اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جعلی خط کو سیاسی ڈرامہ بنا رہا ہے۔