عمران خان جب مہنگائی کی بات کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے کیونکہ انہوں نے ہی تو ہمیں اس عفریت میں ڈالا ہے، سینئر تجزیہ کار

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

لاہور (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان جب مہنگائی کی بات کرتے ہیں تو ہنسی آتی ہے کیونکہ انہوں نے ہی تو ہمیں اس عفریت میں ڈالا ہے۔ عمران خان جو بات کرتے ہیں چند روز بعد وہ پیچھے رہ جاتی ہے اور پھر ایک نئی بات لے آتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں