عظمی بخاری نے پرویز خٹک کو اہم مشورہ دے دیا

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور صحت کے مطابق ہی بیانات دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں