شعبہ صحافت میں آزادی رائے کا ہونا بہت ضروری ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شعبہ صحافت میں آزادی رائے کا ہونا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے نامی گرامی اینکرز ہیں جنہوں نے مجھ سے ملک ریاض اور دیگر میر لوگوں سے متعلق سوالات کیے اور میں نے جو جواب دیئے وہ پروگراموں سے کاٹ لیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے