شبانہ روز محنت کرکے شہباز شریف نے اس ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صرف 16 ماہ کی حکومت میں شبانہ روز محنت کرکے شہباز شریف نے اس ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے ورنہ ملک کا آج کیا حال ہوچکا ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے