شاہ محمود قریشی کا رونا بتا رہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن ہار چکے ہیں، طلال چوہدری

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب آپ کا رونا بتارہا ہے کہ آپ الیکشن ہار چکے ہیں کیونکہ آپ کو کوئی ایسی سپورٹ حاصل نہیں کہ آر ٹی ایس بیٹھ جائے یا کچھ اور ہوجائے جس سے آپ الیکشن جیت جائیں۔ اس دفعہ انشاء اللہ الیکشن صاف شفاف ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے